اہلِ قلم و مصنف
آدھی بات
ادبی تحقیق و فکری ادارت
آدھی بات 2018 میں قائم ہونے والا ایک ادبی پلیٹ فارم ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں علامہ اقبال کے افکار و کلام کا فروغ ہے۔ کلامِ اقبالؔ کے فکر انگیز مطالعے کے ذریعے آدھی بات نئی نسل کو خود شناسی (خودی)، تخلیقی سوچ، اور انفرادی و اجتماعی ارتقاء کی جستجو کی جانب راغب کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
آدھی بات کی شائع شدہ تحریریں
زمینِ حجاز میں شفا کے بجائے موت ڈھونڈنے کا عاشقانہ راز
وطنیت کے بت کو مذہب کا کفن جاننے اور توحید سے توڑنے کا درس
دوزخی کا سوداگرِ یورپ کی غلامی سے آزادی پر شکرانہ
دہلی، بغداد، قرطبہ، قسطنطنیہ اور مدینہ کو خراجِ عقیدت
سکوتِ راوی، خواب گاہِ جہانگیر اور حیاتِ ابدی کا فلسفہ
غریبوں کو جگانے اور کاخِ امرا گرانے کا ربانی حکم
تسلسلِ حیات، فلسفۂ خودی اور بیداریِ ملت کا لافانی ترانہ
زاہد کے سوال پر اپنی اصل حقیقت سے لاعلمی کا شوخ اعتراف
برصغیر کے نفاق کے المیے اور وطن کی بربادی پر دلدوز فریاد
سکندر اور قزاق کے مکالمے سے لوٹ مار پر طنز
مسلمانوں کی نئی صبح اور احیائے مشرق کا انقلابی نغمہ
تصویر اور مصور کا مکالمہ اور خود شناسی کا فلسفہ