ضربِ کلیم 47: اے روحِ محمد ﷺ
بارگاہِ نبوی میں انتشارِ امت پر دلدوز فریاد کا بیان
ادبی تحقیق و فکری ادارت
آدھی بات 2018 میں قائم ہونے والا ایک ادبی پلیٹ فارم ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں علامہ اقبال کے افکار و کلام کا فروغ ہے۔ کلامِ اقبالؔ کے فکر انگیز مطالعے کے ذریعے آدھی بات نئی نسل کو خود شناسی (خودی)، تخلیقی سوچ، اور انفرادی و اجتماعی ارتقاء کی جستجو کی جانب راغب کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
