اہلِ قلم و مصنف
آدھی بات
ادبی تحقیق و فکری ادارت
آدھی بات 2018 میں قائم ہونے والا ایک ادبی پلیٹ فارم ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں علامہ اقبال کے افکار و کلام کا فروغ ہے۔ کلامِ اقبالؔ کے فکر انگیز مطالعے کے ذریعے آدھی بات نئی نسل کو خود شناسی (خودی)، تخلیقی سوچ، اور انفرادی و اجتماعی ارتقاء کی جستجو کی جانب راغب کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
آدھی بات کی شائع شدہ تحریریں
فرنگی فلسفے کے اسیر کو خودی کا درس
ابلیس کو ہر فتنے سے بڑھ کر بیداریِ امت کا خوف
فرزند جاوید کو خودی کے سوز اور بے داغ جوانی کی دعا
مقابرِ شاہی سے درسِ عبرت اور ملت کی شانِ جمالی کی امید
زورِ حیدری، قوت کے سامنے افلاک کا سجدہ اور جلال کا فلسفہ
میدانِ جنگ میں طارق بن زیاد کی پرجوش مناجات
مرشد رومی کے فیض سے خودی کے راز کو پانے کی دعوت
صحرائی حریت اور درویشانہ غیرت کی نصیحت
شیر کی ایک دن کی زندگی اور جہد کا لافانی درس
مسلم نوجوان کو اسلاف کی عظمت یاد دلانے کی پکار
مکتب میں ممولوں سے باز کے احوال چھپانے اور محکومی پر طنز
عہد کے مصلحت پسند اور خود غرض دانشوروں کی منافقت پر طنز